تحت الحنک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) ٹھوڑی کے نیچے (مجازاً) دستار کی بندش کی ایک وضع جس میں اس کا ایک پیچ ٹھوڑی کے نیچے سے نکالتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) ٹھوڑی کے نیچے (مجازاً) دستار کی بندش کی ایک وضع جس میں اس کا ایک پیچ ٹھوڑی کے نیچے سے نکالتے ہیں۔